ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر طارق حلیم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ایس ایم منیر،افتخار ملک،زبیرطفیل،ظفربختاوری،خالدتواب اوردیگر یو بی جی رہنمائوں کی تعزیت

منگل 27 جولائی 2021 17:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت(ایف پی سی سی آئی)کے سابق نائب صدر،چیئرمین یو بی جی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز،کمیونیکیشن اورگوادر ڈیولپمنٹ طارق حلیم کی اہلیہ مسز شیبا حلیم منگل کو علالت اوردل کے دورے کے باعث انتقال کرگئیں۔

(جاری ہے)

یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،صدر زبیرطفیل،سیکریٹری جنرل ظفربختاوری،چیئرمین سندھ ریجن خالدتواب، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدورعارف یوسف جیوا،عدیل صدیقی،مرزا اختیار بیگ، مرکزی ترجمان گلزار فیروز،چیئرمین یو بی جی کینیڈانوید بخاری،سابق صدور ایف پی سی سی آئی میاں محمدادریس،عبدالرئوف عالم،انجینئرداروخان اچکزئی، غضنفربلور، سابق سینئر نائب صدورمظہرعلی ناصر،حنیف گوہر،سابق نائب صدورشبنم ظفر،ممتازاحمد،کریم عزیزملک، منظورالحق ملک،حاجی چوہدری عرفان یوسف،نور احمد خان، عطاء الرحمان، اکرام راجپوت،یو بی جی رہنمائوں تنویراحمدشیخ،ریاض الدین شیخ،عامرعطاباجوہ،شکیل ڈھینگڑا، سہیل الطاف، ملک سہیل حسین،خورشیدبرلاس، وقاراحمد میاں، ثمینہ فاضل، رضوانہ شاہد، سعیدہ بانو،وسیم الرحمان،آغانعمت اللہ مظہر،ملک زبیراحمد،عامراقبال،عبدالسمیع خان،راشداحمد صدیقی، رحمت اللہ جاوید اوردیگر رہنمائوں نے طارق حلیم کی اہلیہ کی وفات پرطارق حلیم،انکے صاحبزادوں محمدتیمور حلیم اورعامرحمزہ حلیم سے گہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ طارق حلیم کی اہلیہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ