پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے مزید 10ارب روپے ڈوب گئے

جمعرات 29 جولائی 2021 20:26

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے مزید 10ارب روپے ڈوب گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 47300پوائنٹس کی سطح پر ہی برقرا ررہا تاہم مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید 10ارب روپے ڈوب گئے ،مندی کے سبب 60فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی دبا کا شکار رہی سرمائے کے انخلااور پرافٹ ٹینکنگ کی خاطر فروخت کے دبا کی وجہ سے انڈیکس 46900پوائنٹس کی پست تک گر گیا تھا ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کے ایس ای100انڈیکس میں5.70پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 47318.03پوائنٹس سے کم ہو کر 47312.33پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 10.86پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 18974.30پوائنٹس سے گھٹ کر 18963.44پوائنٹس ہو گیا جبکہ کے ایس ای آل شیئر زانڈیکس 32308.28پوائنٹس سے کم ہو کر 32270.88پوائنٹس پر آگیا ۔

(جاری ہے)

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں10ارب78کروڑ50لاکھ1ہزار832روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 82کھرب79ارب 28کروڑ15لاکھ25ہزار675روپے سے کم ہو کر 82کھرب68ارب49کروڑ65لاکھ 23ہزار 843روپے ہو گیا ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو 12ارب روپے مالیت کے 37کروڑ64لاکھ 47ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کو 12ارب روپے مالیت کے 36کروڑ57لاکھ76ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو مجموعی طور پر405کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی145کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،243میں کمی اور 17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 5کروڑ1لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 4کروڑ71لاکھ ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ 1کروڑ61لاکھ ،فوجی فرٹیلائزر بن قاسم 1کروڑ2لاکھ اور ہم نیٹ ورک 1کروڑ حصص کے سودوںسے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے رفحان میظ کے بھا میں50.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر10000.00روپے ہو گئی اسی طرح 39.99روپے کے اضافے سے سیفائیر فائبرکے حصص کی قیمت بڑھ کر899.99روپے ہو گئی جبکہ گیٹرون انڈسٹریز کے حصص کی قیمت میں42.22روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر520.78روپے ہو گئی اسی طرح 38.55روپے کی کمی سے بلیسڈ ٹیکسٹائل کی قیمت کم ہو کر475.45روپے پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ