انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبا کا شکار ہو گیا

جمعہ 30 جولائی 2021 21:06

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبا کا شکار ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبا کا شکار ہو گیا اور پاکستانی روپیہ کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر162روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گئی ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید161.80روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت 161.90روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی جبکہ70پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 161.50روپے سے بڑھ کر162.20روپے اور قیمت فروخت161.90روپے سے بڑھ کر162.60روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 190روپے سے بڑھ کر191.50روپے اور قیمت فروخت 191.50روپے سے بڑھ کر193.50روپے پر جا پہنچی جبکہ2روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 223.50روپے سے بڑھ کر 225روپے اور قیمت فروخت225روپے سے بڑھ کر227روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل