پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بزنس کمیونٹی اور عوام کی پریشانی بڑھا دے گا‘فائونڈرزگروپ

حکومت بزنس کمیونٹی اور عام آدمی پر بم گرانے کی بجائے اپنے شاہانہ اخراجات میں کمی کرنی چاہیے‘میاں اشرف، شیخ آصف، خواجہ خاور رشید

ہفتہ 31 جولائی 2021 15:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ بزنس کمیونٹی کی پریشانی کو اور بڑھادے گاجبکہ اس سے عام آدمی بھی حددرجہ متاثر ہوگا،بزنس کمیونٹی اور عام آدمی پر بم گرانے کی بجائے حکومت کو اپنے شاہانہ اخراجات میں کمی کرنی چاہیے ۔

(جاری ہے)

فائونڈرز گروپ کے لیڈرز میاں محمد اشرف، شیخ محمد آصف، فاروق افتخاراور پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لاہور چیپٹر کے صدر ،لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے اپنے مشترکہ بیان میں کاہ کہ حکومت مسلسل قیمتیں بڑھاتی چلی جارہی ہے تاکہ اپنے اخراجات پورے کرسکے لیکن اس سے ٹریڈ اور انڈسٹری کو کیا نقصان ہوگا اس کی کسی کو فکر نہیں ۔

اب ایک بار پھر پٹرول کی قیمت میں بھاری اضافہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پندرہ جون کو پٹرول کی قیمت میں 2.13روپے، تیس جون کو دو روپے اور پندرہ جولائی کو 5.40روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جو ظلم ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے گریز کرے اورحالیہ اضافہ بھی واپس لے کیونکہ اس سے ٹریڈاور انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ایگریکلچر سیکٹر بھی متاثر ہوجائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز ..

زرعی معیشت کو تقویت اور سیڈ سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے اعلانات قابل ستائش ہیں‘ ..

کوکنگ آئل کی پیداورمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ،بناسپتی گھی کی پیداوارمیں معمولی کمی ریکارڈ کی ..

بی ای سی ایس،پی پی ڈی یواور مسلم ہینڈز پاکستان کے مابین صاف پانی ، عملے کی  بہبود کو بہتر بنانے میں تعاون ..

سی ڈی این ایس نے  رواں  مالی سال کے دورن نئے بانڈز کے اجراسے 1050 ارب روپے کی بچتوں کاہدف حاصل کرلیا

موبائل فونز کی درآمدات میں   8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

حکومت سی پیک اور ایس آئی ایف سی کے تحت اقدامات کے بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرے گی، ..

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سا ل کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد  کمی  ہوئی،ادارہ شماریات

ملک میں سیمنٹ  کی ریٹیل قیمت میں  گزشتہ ہفتے کےدوران  استحکام رہا

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 8  ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 0.7 فیصد کی کمی،  19.2فیصد ..

تیسری بچت ایکسپو  21مارچ کو  کراچی   ایکسپو سینٹر میں   ہو گی،ٹی ڈی اے پی

مشینری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں  21 فیصد کی نمو ریکارڈ