انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی

ہفتہ 31 جولائی 2021 19:00

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں2روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت160.60روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.10روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 161روپے سے بڑھ کر162.20روپے اور قیمت فروخت161.50روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی قدر میں3.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 188روپے سے بڑھ کر191.30روپے اور قیمت فروخت190روپے سے بڑھ کر193.20روپے ہو گئی جبکہ4.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 219.50روپے سے بڑھ کر224روپے اور قیمت فروخت221.50روپے سے بڑھ کر226روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں30پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن  میں شرکت  کے لئے کل بدھ    تک   درخواستیں     جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..

دبئی میں مقیم  پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں  0.5 فیصد کی کمی  ریکارڈکی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

فوڈ گروپ کی برآمدات میں  پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر    اضافہ  ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی  کی اپیل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا

ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا ، موجودہ معاشی چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حفیظ ..

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز ..