ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا600روپے فی تولہ مہنگا

پیر 2 اگست 2021 23:32

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا600روپے فی تولہ مہنگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2021ء) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1810ڈالر ہو گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا600روپے مہنگا ہو کر1لاکھ10ہزار600روپے اور دس گرام سونا515روپے مہنگا ہو کر94ہزار822روپے کا ہو گیا

Browse Latest Business News in Urdu