ایف پی سی سی آئی کابھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت اور یکجہتی کا اظہار

بدھ 4 اگست 2021 00:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہی؛ جو کہ انسانیت کی تاریخ میں ہولناک ترین 730 دنوں کے طویل عرصے کے غیر انسانی محاصرے میں قید ہیں۔میاں ناصر حیات مگوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کے صدر کی حیثیت سے وہ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جب تک انڈیا کشمیریوں کا وحشیانہ محاصرہ ختم نہیں کرتا اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی نقل مکانی اور آبادکاری کونہیں روکتا،جس کا مقصد آبادی کے تناسب کو بدلتے ہوئے مسلمانوں کو ایک اقلیت میں تبدیل کرنا ہی؛عالمی برادری کوبھارت کااحتساب کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی بیداری پیدا کرنے اور کشمیر کی آواز کو بلند اور واضح کرنے کے لیے یومِ استحصال کو پرجوش طریقے سے منائے گااورملکی اور بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کا پیغام پہنچائے گا۔ ایف پی سی سی آئی کا پیغام کشمیریو ں کو مظالم سے فوری اور مکمل آزادی ہے اور بزدل بھارتی افواج کے ہاتھوں جموں و کشمیر کے معصوم لوگوں کا محاصرہ ختم کرواناہے۔

میاں ناصر حیات مگوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو معاشی سرگرمیوں اور سماجی و سیاسی زندگی سے محروم کرنے کی گھناؤنی کوششوں سے پوری طرح آگاہ ہی؛ تاکہ کشمیری قابض افواج کے انتہا پسند اور وحشیانہ ایجنڈے کے سامنے ہتھیار ڈال سکیں۔ لیکن ہمارے کشمیری بہن بھائی جدوجہد کے آخری وقت تک لڑیں گے اور ثابت قدم رہیں گی؛ جب تک کہ کشمیر پاکستان نہ بن جائے۔ انشائ اللہ!

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند