پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے 7 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

جمعہ 6 اگست 2021 00:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو مندی کا رجحان رہا ،کے ایس ای 100انڈیکس 47700پوائنٹس سے گھٹ کر 47600پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 7ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،کاروباری مندی کے سبب 53.45فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا جس کی وجہ سے انڈیکس47897پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا تاہم سرمائے کے انخلااور پرفٹ ٹیکنگ کی خاطر فروخت کے دبا کے سبب انڈیکس کی الٹی گنتی شروع ہو گئی اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس میں 149.00پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 47789.88پوائنٹس سے کم ہو کر 47640.88پوائنٹس ہو گیا ،اسی طرح 52.95پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈیکس 19095.89پوائنٹس سے گھٹ کر 19042.94پوائنٹس پرآگیا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس32664.17پوائنٹس سے کم ہو کر32635.99پوائنٹس پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں7ارب22کروڑ27لاکھ3ہزار547روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب 71ارب65کروڑ23لاکھ90ہزار283روپے سے گھٹ کر 83کھرب64ارب42کروڑ96لاکھ 86ہزار736روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو 15ارب روپے مالیت کی54کروڑ58لاکھ 10ہزار حصص کے سودے وہئے جبکہ بدھ کو 15ارب روپے مالیت کے 53کروڑ29لاکھ 51ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر492کمپنیو ں کا کاروبار ہوا جس میں سی212کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،263میں کمی اور 17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے پی ٹی سی ایل 6کروڑ21لاکھ ،ٹی پی ایل کارپوریشن لمیٹڈ 4کروڑ26لاکھ ،ٹیلی کارڈ لمیٹڈ 3کروڑ56لاکھ ،غنی گلوبل 2کروڑ89لاکھ اورہم نیٹ ورک 2کروڑ13لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔

قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے یونی لیور فوڈز کے حصص کی قیمت میں99.50روپے کا اضافہ ہوا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر16999.50روپے ہو گئی اسی طرح29.95روپے کے اضافے سے اسلینڈ ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت بڑھ کر 429.95روپے ہو گئی جبکہ پاک سروسز کے حصص کی قیمت میں72.52روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر894.48روپے ہو گئی اسی طرح66.82روپے کی کمی سے نیلسے پاکستان کے حصص کی قیمت گھٹ کر 5983.18روپے پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ