بینک اسلامی نے سائبر ہیکرز کے خلاف مقدمہ جیت لیا

جمعہ 10 ستمبر 2021 21:47

بینک اسلامی نے سائبر ہیکرز کے خلاف مقدمہ جیت لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2021ء) پاکستان کے کسی بینک نے پہلی بار امریکی عدالت میں سائبر اٹیک کرنے والے ہیکرز کے خلاف مقدمہ جیتا ہے۔ امریکی عدالت میں ہیکرز کو 17 سال قید کی سزا اور 3 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔بینک اسلامی کے صدر عامر علی نے بتایا کہاس خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہیکرز پر عائد کیے ہوئے 3 کروڑ ڈالر کے جرمانے میں ساڑھے 50 لاکھ ڈالر بینک اسلامی کو ملیں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سال 2018 میں بینک اسلامی کے انٹرنیشنل پیمنٹ سسٹم پر سائبر اٹیک کرکے ہیکرز نے بینک کا حساس ڈیٹا چوری کیا تھا۔ جس کے بعد دنیا بھر میں کئی جگہوں سے بینک کے کھاتے داروں کے اکانٹ سے غیر قانونی طور پر رقوم نکالی گئی تھی۔ہیکرز نے ایسے کئی حملے کرکے دنیا کے دیگر کئی بینکوں کا بھی ڈیٹا چرایا تھا جس کے بعد نارتھ کورین ہیکرز گروپ کے سربراہ کو گرفتار کرکے امریکی عدالت میں مقدمہ شروع ہوا جس میں بینک اسلامی سال 2020 میں فریق بنا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ