خام تیل کی در آمد میں 27فیصد اضافہ،.61 8لاکھ ٹن ریکارڈ

اگست کے دوران پٹرول کی در آمد 22اور ڈیزل کی 42فیصد بڑھ گئی

پیر 13 ستمبر 2021 14:29

خام تیل کی در آمد میں 27فیصد اضافہ،.61 8لاکھ ٹن ریکارڈ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2021ء) مقامی آئل ریفائنریوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے بعد گزشتہ ماہ اگست کے دوران خام تیل کی در آمد 27فیصد اضافے سے 8لاکھ ٹن سے بڑھ گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں خام تیل کی در آمد 8 لاکھ 61 ہزار ٹن سے زائد رہی جس میں سے دو لاکھ 32 ہزار ٹن خام تیل بائیکو کی سنگل پوائنٹ مورنگ پر در آمد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

انڈسٹری ذرائع کے مطابق مقامی ریفائنریوں نے ایل این جی کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی در آمد بھی بڑھ گئی،اگست کے دوران پٹرول کی در آمد 22فیصد اضافے سے 5لاکھ59ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل کی در آمد 42 فیصد کے نمایاں اضافے سے دو لاکھ62ہزار ٹن سے زائد رہی ،گزشتہ ماہ ہائی اوکٹین کی در آمد 59فیصد کی کمی سے 5639ٹن رہی ،فرنس آئل کی در آمد اگست میں ایک فیصدکی کمی سے 3لاکھ19ہزار ٹن رہی ۔ اگست میں 11ہزار ٹن جیٹ فیول بھی در آمد کیا گیا ، نیفتھا کی بر آمد 134فیصد اضافے سے 19709 ٹن رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی