عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء)عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار700روپے جبکہ 342روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت96ہزار622روپے پر جا پہنچی ۔

Your Thoughts and Comments