برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سی291روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 201روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی179روپے فی درجن رہی۔

Your Thoughts and Comments