850 ریٹیل آئوٹ لیٹس کا سنگ میل عبور کر کے نجی شعبہ میں ریٹیل آئوٹ لیٹ کے دوسرے بڑے نیٹ ورک کی حامل کمپنی بن گئی

جمعرات 16 ستمبر 2021 23:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی آئل مارکیٹنگ کمپنی ( او ایم سی )، گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ(GO) نے 850 ریٹیل آئوٹ لیٹس کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے پاکستا ن میںمضبوط نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔ کمپنی حال ہی میں 850 ویں ریٹیل آئوٹ لیٹ کے قیام کے بعد نجی شعبہ میں ریٹیل آئوٹ لیٹس کے دوسرے بڑے نیٹ ورک ہونے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں تقریباًً 200,000 میٹرک ٹن کے حجم کے حامل آئل اسٹورج ڈپوز اور ٹرمینلز پر مشتمل کمپنی بن چکی ہے۔

کمپنی کی طرف سے لوگوں کی خدمت کے مضبوط عزم کو اجاگر کرتے ہوئے خالد ریاض صاحب، سی ای او، GOنے کہا ہے’’تیزی کے ساتھ ترقی کرتی اور ریٹیل آئوٹ لیٹس کے وسیع نیٹ ورک کے ساتھ GO ہر شہری علاقہ کے ساتھ ملک کے دور دراز کے علاقوں میں قوم کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بھر پور کوششیں کررہا ہے۔

(جاری ہے)

‘‘ انہوں نے مزید کہا ’’ ہم نے رواں سال 850 ویں ریٹیل آئوٹ لیٹ کا افتتاح کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔

GO تمام موٹر ویز اور بڑی قومی شاہ راہوں پر اپنی موجودگی کیلئے کوشاں ہے۔ GO ملک کے ہر کونے میں صارفین کی توانائی کی ضررویات کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی او ایم سی بننے کیلئے کوشاں ہے۔ کمپنی کی طرف سے 850 ریٹیل آئوٹ لیٹس کا سنگ میل عبور کرنے کا اعلان کاروبار کی ترقی کی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے جس سے وہ اپنے صارفین کی ہر قسم کے موسم اور صورتحال میں چوبیس گھنٹے ضروریات کو پورا کر پاتے ہیں۔ GO کا شمار ان بڑی او ایم سی میں ہوتا ہے جو سپلائی چین مینجمنٹ کو بہتر بنانے ، مستقبل میں فیول کی قلت پر قابو پانے اور پٹرولیم کے شعبہ کے استحکام کیلئے جدید ترین آلات ، ہائی ٹیک وسائل اور ٹیکنالوجی کا بھر پور استعمال کرتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی