طارق سعید مرحوم کی یاد میں تعزیتی

جمعرات 16 ستمبر 2021 23:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سارک چیمبر اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر طارق سعید ایک قدآور شخصیت تھے جنہوں نے صنعت و تجارت اور سماجی شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انہوں نے بہت سے سنگ میل عبور کیے اور بین الاقوامی سطح پر قومی پرچم بلند کیا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، نائب صدر طاہر منظور چودھری ، سابق صدورمیاں انجم نثار، محمد علی میاں ، ظفر اقبال چودھری، سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید،ایگزیکٹو کمیٹی ممبران شاہد نذیر، نعیم حنیف و و دیگر نے لاہور چیمبر میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے طارق سعید کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال کو صنعت، تجارت اور سماجی شعبہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ طارق سعید ہمیشہ کاروباری برادری اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم عمل رہے اور اپنی صحت سے زیادہ اپنے کام کو ترجیح دی۔ کاروباری برادری کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل