پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ‘ گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ والوں نے اپنے کرائے بڑھا دیئے

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے اضافے کیساتھ ہی جہاں گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ والوں نے اپنے کرائے بڑھا دیئے ہیں وہاں پر چنگ چی اور آٹو رکشہ والوں نے بھی مختلف روٹس پر کرایوں میں اضافہ کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کرائے بڑھانا مجبوری ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مختلف اشیاء کے ریٹس بھی اوپر گئے ہیں۔

Your Thoughts and Comments