روپے کی قدر میں کمی سے مسائل جنم لے رہے ہیں ‘خادم حسین

درآمدات میں اضافے کے باعث تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ،قابو پایا جائے ‘ ڈائریکٹر پاسڈیک

پیر 20 ستمبر 2021 23:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ برآمدات اور درآمدات میں بڑھتے ہوئے فرق کی وجہ سے تمام اہم کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قیمت مسلسل گررہی ہے،روپے کی قدر میں کمی سے مسائل جنم لے رہے ہیں، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے درآمدات مہنگی اور ملک پر عائد قرضوں میں بھاری اضافہ ہورہا ہے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہ کرنے کی پالیسی کی وجہ سے ہر چیز مہنگی ہورہی ہے اور ملک میں ہوشربا مہنگائی ہورہی ہے اس لیے اس پالیسی پر نظر ثانی کی جائے ۔

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ بیرون ملک سے ترسیلات میں اضافہ ہورہا ہے جس سے حکومت کو تجارتی خسارہ کم کرنے اور بیرونی ادائیگیوں میں مدد مل رہی ہے انہوںنے کہا کہ ترسیلات میں اضافہ کا کریڈٹ کرونا وائرس،سفری پابندیاں ،ہنڈی کے کاروبار کی بندش اور مرکزی بینک کی پالیسیاں ہیں انہوںنے کہا کہ ایک طرف ترسیلات بڑھ رہی ہیں مگر دوسری طرف ان کا بڑا حصہ غیر ضروری درآمدات اور اشیائے خوردونوش کی درآمد پر ضائع ہورہا ہے درآمدات میں اضافے کے باعث تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے اس لیے غیر ضروری درآمدات کی حوصلہ شکنی کی جائے اور تجارتی خسارہ پایا جائے ۔

(جاری ہے)

نیز صنعتی شعبہ کی پیداواری اخراجات میں کمی لائی جائے تاکہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے ملکی برآمدات میں اضافہ سے تجارتی خسارہ کو قابو پایا جائے اس سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر