سرگودھا میں ڈرائی پورٹ کا قیام اولین ترجیح ہے، سرگودہا چیمبر کے نومنتخب صدر کی صحافیوں سے گفتگو

منگل 21 ستمبر 2021 16:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2021ء) سرگودھا میں انڈسٹریل اسٹیٹ  کے ساتھ ساتھ ڈرائی پورٹ کا قیام سرگودھا چیمبر آف کامرس کی اولین ترجیح ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر شعیب احمد بسرا،  سینئر نائب صدر مخدوم ظفر اقبال،  نائب صدر حسن یوسف نے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمبر کی قیادت اور ممبران نے جس اعتماد کا اظہار ہم پر کیا ہے انشاء اللہ ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور سرگودھا کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے نو منتخب عہدیداران نے عامر عطاء باجوہ، خواجہ عابد رفیق، طارق یعقوب،مرزا فضل الرحمن سمیت دیگر قائدین کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ چیمبر کو مزید فعال کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر