جولائی، اگست میں مشینری کی درآمد 40 فیصد بڑھ گئی

دوماہ میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے 34 کروڑ ڈالر کی مشینری درآمد کی گئی

بدھ 22 ستمبر 2021 13:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) رواں مالی سال جولائی اور اگست کے دوران نئی صنعتوں کے قیام، ٹیکسٹائل صنعتوں، موبائل فون کمپنیوں کے نیٹ ورک میں توسیع اور بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے مشینری کی درآمد میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے پہلے دو ماہ کے مقابلے میں مشینری، پلانٹس اور ٹیکنالوجی کی درآمدات ایک ارب 32کروڑ ڈالر سے بڑھ کر رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں ایک ارب 86کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں اور ان میں 28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

جولائی، اگست 2021 میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے 34 کروڑ ڈالر کی مشینری درآمد کی گئی ، گزشتہ مالی کے پہلے 2 ماہ میں 26 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی پاور جنریشن مشینری درآمد کی گئی تھی۔جولائی اور اگست کے دوران 14 کروڑ 44 لاکھ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی، بجلی سے چلنے والی دیگر 38 کروڑ 27 لاکھ ڈالر مالیت کی مشینری درآمد کی گئی ۔ موبائل فون کمپنیوں نے جولائی اور اگست میں 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی مشینری درآمد کی۔ تعمیراتی مشینری کی درآمدات 38 ارب 27 کروڑ رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات