زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیراینٹوں کے کسی بھٹہ کو نہیں چلنے دیا جائے گا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2021ء) ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرزفیصل آباد محمد خالدکی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ محنت کے علاوہ سوشل سکیورٹی،ای او بی آئی،سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے علاوہ مزدور رہنما اور بھٹہ خشت مالکان نے شرکت کی۔صدر اجلاس نے مزدوروں کی کم ازکم اجرت اورسوشل سکیورٹی کارڈ زکے اجرا کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ مقررہ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں مالکان اپنے ذمہ واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے لیبر قوانین پر عملدرآمد کی تاکید کی اور کہا کہ چائلڈ لیبر سے باز رہیں جبکہ آئندہ بھی زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیراینٹوں کے کسی بھٹہ کو نہیں چلنے دیا جائے گا کیونکہ اب موسم کی تبدیلی شروع ہوچکی ہے اور موسم سرما کے دوران اینٹوں کے بھٹوں سے نکلنے والا زہریلا دھواں سموگ کا موجب بن کر مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ اور فضائی و ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے لہٰذا اگر کوئی بھٹہ پرانی ٹیکنالوجی پر چلتا ہوا پایا گیا تو اسے فوری سربمہر کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مزدوروں اور مالکان کے دوطرفہ مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا تاہم انہیں بھی چاہیے کہ وہ کسی قسم کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔اجلاس کے دوران محکمہ محنت نے پراگریس جبکہ بھٹہ مالکان ومزدوروں نے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین