انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دورا ن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:13

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دورا ن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دورا ن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میںانٹر بینک میں ڈالر40پیسے مہنگا ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.70روپے سے بڑھ کر169.10روپے اور قیمت فروخت168.80روپے سے بڑھ کر169.20روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 169.40روپے سے بڑھ کر170.50روپے اور قیمت فروخت169.80روپے سے بڑھ کر171روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.30روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے یورو کی قیمت خرید198روپے سے بڑھ کر199.30روپے اور قیمت فروخت200روپے سے بڑھ کر201.30روپے ہو گئی تاہم 50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید233روپے سے بڑھ کر233.50روپے اور قیمت فروخت235روپے سے بڑھ کر235.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر50پیسے بڑھ گئی تاہم یورو کی قدر میں استحکام رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے  اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے   تک   بڑھ گئی

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..