حیدرآباد چیمبر آف کامرس کے انتخابات ، محمد فیضان الٰہی بلامقابلہ صدر منتخب

ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:15

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن شیڈول سال 2021-2022کے مطابق عہدیداروں کے انتخابات کے سلسلے میں نامزدگی فارم جمع کرانے کی تاریخ 23ستمبر 2021 میں حیدرآباد چیمبر کے صدر کے لئے محمد فیضان الٰہی ، سینئرنائب صدر کے لئے محمد عارف اور نائب صدر کے لئے دانش شفیق نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ،اس طرح صرف تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ائے جو کہ جانچ پڑتال کے بعد درست قرار دیئے گئے ، لہذاغیر حتمی نتائج کے مطابق محمدفیضان الٰہی صدر ، محمد عارف سینئر نائب صدر اور دانش شفیق نائب صدر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک