سال 2021-22کے لیے لاہور چیمبر کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے

منگل 28 ستمبر 2021 17:42

سال 2021-22کے لیے لاہور چیمبر کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) سال 2021-22کے لیے میاں نعمان کبیر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلامقابلہ صدر، میاں رحمن عزیز چن سینئر نائب صدر اور حارث عتیق نائب صدر منتخب ہوگئے کیونکہ کسی دوسرے امیدوار نے ان کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات کی مکمل سکروٹنی کے بعد انہیں درست قرار دیا۔

(جاری ہے)

تاہم باضابطہ اعلان 30ستمبر کوسالانہ اجلاس عام میں کیا جائے گا جبکہ نئے عہدیدار یکم اکتوبر کو چارج سنبھالیں گے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے عہدیداروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ کاروباری برادری اور حکومت کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کے مفادات کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید