پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے ، سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

منگل 28 ستمبر 2021 20:40

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے ، سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) حکومتی مالیاتی اداروں کی نئی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے اور منگل کو تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس میں400پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں55ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ،کاروباری تیزی سے 73.38فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔

گذشتہ ہفتے مسلسل مندی کے اثرات نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے دن بھی برقرار رہے تھے تاہم پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کے ایس ای100انڈیکس میں 457.17پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 44817.76پوائنٹس سے بڑھ کر45274.93پوائنٹس ہو گیا اسی طرح195.07پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس 17642.17پوائنٹس سے بڑھ کر17837.24پوائنٹس ہو گیا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 30544.31پوائنٹس سے بڑھ کر30762.00پوائنٹس پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

کارباری تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں55ارب38کروڑ14لاکھ3ہزار915روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 77کھرب72ارب85کروڑ52لاکھ19ہزار139روپے سے بڑھ کر78کھرب28ارب23کروڑ66لاکھ23ہزار54روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو14ارب روپے مالیت کی36کروڑ48لاکھ60ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ پیر کو11ارب روپے مالیت کی30کروڑ13لاکھ92ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو556کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی408کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،127میں کمی اور21کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ٹیلی کارڈ لمیٹڈ3کروڑ58لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 3کروڑ36لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام 2کروڑ231لاکھ ،نشاط چونیاں 1کروڑ70لاکھ اور یونٹی فوڈز لمیٹڈ1کروڑ57لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔

قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے انڈس موٹر کے بھامیں26.86روپے کا نمایاںاضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر1162.86روپے ہو گئی اسی طرح26.16روپے کے اضافے سے ایبٹ لیبارٹریز کے حصص کی قیمت بڑھ کر781.83روپے ہو گئی جبکہ یونی لیورفوڈز کے حصص کی قیمت میں1165.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر19000.00روپے ہو گئی اسی طرح140.00روپے کی کمی سے کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت کم ہو کر2340.00روپے پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ