تاجر معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، شیخ راشد شفیق کی وفد سے ملاقات میں گفتگو

جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2021ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے انسداد منشیات وایم این اے شیخ راشد شفیق نے کہاہے کہ تاجر معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، تاجربرادری کو درپیش تمام مسائل حل کیے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تا جران غلہ منڈی کےوفد سے ملاقات کے موقع پر کیا ۔

(جاری ہے)

وفد میں دالگراں بازار ، نسواری بازار ، چوہدری بازار ، ہملٹن روڈ کے تا جرراہنما  صدر حاجی محمد آصف اکرم ، چوہدری عاطف ، اور چئیر مین شیخ ساجد سہیل ، نائب صدر نائب صدر عمر فاروق ، سنئیر نا ئب صدر عاصم پراچہ ، جنرل سیکرٹری شیخ نعیم ، جوائنٹ سیکرٹری فرخ شہزاد ، سیکرٹری عبدالباسط ، فنانس سیکرٹری کامران ایوب ، خواجہ شاہد ، اسرار خان ، علی شیر ، شامل تھے ۔

وفد نے پارلیمانی سیکرٹری کو تا جروں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ وفد نے بتا یا کہ ہمارے ہول سیل کاروباری مراکز ہیں اور یہاں پر اجناس کی آمد و رفت 24گھنٹے جاری رہتی ہے سٹریٹ لائٹس  کے نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں کو مسائل کا سامنا ہے ۔ جس پر شیخ راشد شفیق نے فوری نوٹس لیتے ہو ئے 15سٹریٹ لا ئٹس لگوانے کے احکامات جاری کیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ