کراچی،پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں گز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اور انڈیکس کے 11.3ارب روپے مالیت کے سودے

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیں گزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اور انڈیکس کے 11.3ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد13742رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.629ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.563 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.421 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 1.123 ارب روپے،چاندی کے سودوںکی مالیت 499.100 ملین روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت426.236ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 212.691ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 202.112ملین روپے،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 148.613 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 117.218 ملین روپے اورجاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 5.036 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی32لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 29.645 ملین روپے رہی

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ