ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 174روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا

جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ بد ترین گرواٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 174روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 60پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 173.40روپے سے بڑھ کر174روپے اور قیمت فروخت173.50روپے سے بڑھ کر174.10روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 173.80روپے سے بڑح کر174روپے اور قیمت فروخت174.20روپے سے بڑھ کر174.40روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید200روپے اور قیمت فروخت202روپے پر بدستور برقرار رہی تاہم1روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت239روپے سے بڑھ کر240روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز