سال 2021 کے ماہ ستمبر میں آٹو فنانسنگ سیکٹر میں 12ارب کی اضافی ریکارڈ فنانسنگ

آٹو سیکٹر میں 338 ارب روپے کی فنانسنگ ہوئی، گزشتہ سال اسی ماہ 232 ارب کی فنانسنگ ہوئی تھی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء)سال 2021 کے ماہ ستمبر میں ملک کے آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورصرف ایک مہینے میں 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 میں آٹو سیکٹر میں 338 ارب روپے کی فنانسنگ ہوئی، اگست کے مقابلے میں ستمبر میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ سال ستمبر کے مقابلے میں رواں برس آٹو فنانسنگ میں 45.5 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ سال ستمبر میں 232 ارب کی فنانسنگ ہوئی تھی

Your Thoughts and Comments