برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی241روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی235روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی169روپے فی درجن رہی۔

Your Thoughts and Comments