ایم سی بی بینک لمیٹڈ کا رواں مالی سال کے نو ماہ کے نتائج کا اعلان

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2021ء) ایم سی بی بینک لمیٹڈ نے رواں مالی سال کے نو ماہ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے زیر تبصرہ مدت کیلئے بینکنگ انڈسٹری کے سب سے زیادہ فی حصص ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بینک نے اس مدت کیلئے حصص یافتگان کیلئے 4.50پیسے فی حصص کے عبوری منافع کا اعلان کیا ،جنوری تا ستمبر کی مدت کے دوران بینک کو 38.27ارب روپے کا قبل از ٹیکس اور 22.56ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا،جبکہ بینک کے حصص کی آمدن19روپی3پیسے رہی جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران فی حصص آمدن19.35روپے رہی تھی۔

کوورنا کی صورتحال کے باوجود بینک نے اپنی پالیسوںکی بدولت استحکام کی سطح کو برقرار رکھا اور اس دورا ن بینک کی خالص انٹرسٹ انکم محض14فیصد کمی سے 55.35ارب روپے سے گھٹ کر 47.74ارب روپے رہی۔بینک کے مجموعی اثاثہ جات 1931ارب روپے کی سطح پر ہیں،کورونا کی صورتحا ل کے باعث بینک کے غیر فعال قرضوںمیں92ملین روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور غیر فعال قرضے بڑھ کر 51.28ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان