پاک قطر تکافل کا علمائے کرام اور شریعہ اسکالرز کیلئے تکافل کی تفہیم پر ویبنار کا انعقاد

پیر 15 نومبر 2021 18:19

پاک قطر تکافل کا علمائے کرام اور شریعہ اسکالرز کیلئے تکافل کی تفہیم پر ویبنار کا انعقاد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2021ء) پاک قطرتکافل گروپ نے آئی بی اے سیف (سینٹر فار ایکسلنس ان اسلامک فنانس) کے اشتراک سے --"انڈراسٹینڈنگ تکافل فار علماء اینڈ شریعہ اسکالرز" کے عنوان سے 2سیشن پر مشتمل ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔ پاک قطر تکافل گروپ کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین مفتی حسان کلیم نے اس موضوع پرگفتگو کی۔ آئی بی اے سیف کے ڈائریکٹر اور میزان بینک کے گروپ ہیڈ شریعہ کمپلائنس احمد علی صدیقی نے سیشن کی نظامت کی۔

اس نشست میں مفتی محمد حسان کلیم نے انشورنس سے متعلق شرعی مسائل کا تذکرہ کیا جن کی وجہ سے اسلام میںانشورنس کو ممنوع قراردیاگیا ہے۔ مفتی حسان کلیم نے تکافل کی تھیوری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ باہمی انشورنس کا تصور اسلامی تصوارت کے قریب ہے اور اسے کچھ ترمیم کے بعد اختیار کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

تکافل (انشورنس کا متبادل اسلامی نظام )مضاربہ، وکالہ یا وقف وکالہ کی بنیاد پر کیا جاتاہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ پاکستان میں وقف وکالہ ماڈل کو وقف کے تصور کے طورپر اپنایاگیاہے جس کی قانونی حیثیت ایک قانونی شخصیت کی سی ہے اور ایک دائمی وجودہے۔جنرل تکافل اور لائف تکافل ( فیملی تکافل)کمپنیاں وقف وکالہ ماڈل استعمال کرتی ہیں۔ویبینار کے دوسرے سیشن میں سوال و جواب کا تفصیلی سیشن بھی ہوا جس میں شرکاء کے سوالا ت کے جوابات دیے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن