صنعتوں اور پیداواری سرگرمیوں کا فروغ پیپلز پارٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ

ایم ڈی واٹر بورڈ کو نارتھ کراچی صنعتی ایریا کی صنعتوں کوبلاتعطل پانی کی فراہمی کی ہدایت

بدھ 1 دسمبر 2021 00:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو نارتھ کراچی صنعتی ایریا کی صنعتوں کوبلاتعطل پانی کی فراہمی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں اور پیداواری سرگرمیوں کا فروغ پیپلز پارٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کیے جاسکیں اور صوبے میں خوشحالی آئے۔

یہ بات انہوں نے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر فیصل معیز خان ،سینئر نائب صدر شبیر اسماعیل، نائب صدر نعیم حیدراورسجاد وزیر سے ملاقات کے موقع پر کہی۔سید ناصر حسین شاہ نے کہاکہ کاروبا رکرنے کاآسان بنانے اور صنعتوں کی پیداواری لاگت کو کم کیے بغیرصنعتی فروغ ممکن نہیں ۔یہی وجہ ہے کہ سندھ حکومت نے تاجروصنعتکار برادری کی مشکلات کو کم کرنے اورسہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا باالخصوص صنعتی ایریا کے روز انفرااسرکچر کو بہتر بنانے کے لیے خطیر فنڈز فراہم کیے تاکہ بلارکاوٹ صنعتی پہیہ گھومتا رہے اورکاروبار کو بھی ترقی ملے۔

(جاری ہے)

انہوں نے نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان کی جانب سے صنعتوں کو پانی کی فراہمی کے تعطل کا نوٹس لیتے ہوئے موقع پر ہی ایم ڈی واٹر بورڈکو ہدایت کی کہ فیکٹریوں کو چلانے کے لیے ضرورت کے مطابق پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے جس پر نکاٹی کے وفد نے وزیربلدیات کا شکریہ ادا کیا اور صنعتکار برادری کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے