انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی

بدھ 1 دسمبر 2021 00:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود ڈالر 177روپے کی سطح پر ہی موجود رہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے کم ہو کر175روپے اور قیمت فروخت176.20روپے سے کم ہو کر175.20روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر40پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.20روپے سے کم ہو کر176.80روپے اور قیمت فروخت177.70روپے سے کم ہو کر177.30روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر قیمت خرید 197.50روپے اور قیمت فروخت199.80روپے پر بدستور برقرا ر رہی تاہم 1.30روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید233.80روپے سے کم ہو کر 232.50روپے اور قیمت فروخت236.30روپے سے کم ہو کر235روپے پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی