صوبوں کی جانب سے سٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معمولی کمی

جمعرات 2 دسمبر 2021 13:23

صوبوں کی جانب سے سٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معمولی کمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) صوبوں کی جانب سے سٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر )میں صوبوں کی جانب سے سٹیمپ ڈیوٹی کی مدمیں 14 ارب، 63 کروڑ، 40 لاکھ روپے وصول کئے گئے جو گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کم  ہیں، گزشتہ سہ ماہی (اپریل تاجون)میں سٹیمپ ڈیوٹی کی مدمیں صوبوں کو 14 ارب ، 92 کروڑ، 80 لاکھ روپے موصول ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پنجاب میں سٹیمپ ڈیوٹی کی مدمیں 10 ارب، 35 کروڑ، 40 لاکھ روپے، سندھ میں 3 ارب، 32 کروڑ، 60 لاکھ روپے، خیبرپختونخوا میں 88 کروڑ اور بلوچستان میں  7 کروڑ، 50 لاکھ روپے موصول ہوئے،  گزشتہ مالی سال کے دوران سٹیمپ ڈیوٹی کی مدمیں صوبوں کو مجموعی طورپر55 ارب، 21 کروڑ، 70 لاکھ روپے موصول ہوئے تھے۔گزشتہ مالی سال میں پنجاب میں سٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں 38 ارب، 36 کروڑ، 90 لاکھ روپے، سندھ میں 12 ارب، 77 کروڑ، 40 لاکھ روپے، خیبرپختونخوا میں 3 ارب، 55 کروڑ، 10 لاکھ روپے اوربلوچستان میں 52 کروڑ، 30 لاکھ روپے موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز