ملک میں ڈیزل انجن کی پیداوار میں پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے، پاکستان بیورو برائے شماریات

جمعہ 3 دسمبر 2021 12:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2021ء) ملک میں ڈیزل انجن کی پیداوار میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات  کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں ڈیزل انجن کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 0.27 فیصد جبکہ ستمبرمیں ماہانہ بنیادوں پر 10.42 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اعداد وشمارکے مطابق پہلی سہ ماہی  کے دوران ملک میں 373 یونٹ ڈیزل انجن کی پیداوار ریکارڈ کی گئی  ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 372 یونٹ تھی۔ ستمبر میں ملک میں 129 یونٹس ڈیزل انجن  کی پیداوار ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 10.42 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال ستمبر میں ملک میں 144 یونٹ ڈیزل انجن کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر5.15 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند