منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا‘چوہدری ساجد ساہو

گورنر پنجاب کے بیان کے مطابق موجودہ حکمرانوں نے پورا ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے‘صدر انجمن تاجران

جمعہ 3 دسمبر 2021 13:10

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا گورنر پنجاب کے بیان کے مطابق موجودہ حکمرانوں نے پورا ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خود کو گولی مارنے والے وزیر اعظم عمران خان اب اپنے گورنر کے بیان کا خود جواب دیں گورنر پنجاب کے بیان کے بعد ملکی معیشت کا جہاں دیوالیہ نکلا ہے وہاں پر سٹاک ایکسچینج بھی کریش ہوگئی ہے اب ہمیں سوچنا ہوگا کہ ملک کو کس نہج پر پہنچایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران چوہدری ساجد سدھو نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس معاشی ٹیم موجود ہے مگر اس ٹیم نے معیشت کی بہتری کی بجائے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے اب تو خود حکومتی وزرائ بھی موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے گھبرانے لگے ہیں جب تک عمران خان اقتدار میں ہے تو یہ لوگ ان کیساتھ ہیں جونہی حکومت کا خاتمہ ہوگا وزیر اعظم کو اپنی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار بھی دستیاب نہیں ہونگے ساجد سدھو نے کہا کہ ہر معاملے میں بیورو کریسی نے حکومت کو ناکام بنادیا ہے آئے روز وزیر اعظم کے بیانات عوام کیلئے بہترین لطیفوں کے سوائ کچھ نہیں رہے اب عوام نے گھبرانا شروع کردیا ہے یہ نہ ہو کہ گھبراہٹ میں قوم سڑکوں پر نکل آئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ