پی آراے کی جانب سے سیلز ٹیکس کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

جمعہ 3 دسمبر 2021 14:54

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی راولپنڈی کمشنریٹ کی جانب سے سیلز ٹیکس کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ہوٹل، ریسٹورنٹ اور شادی ہال ایسوسی ایشنزکے صدور اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پی آر اے راولپنڈی آفس کی کمشنر طاہرہ جاوید نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم ہمہ وقت ٹیکس دہندگان کی رہنمائی اور مدد کے لیے تیار ہیں۔

شرکا ء نے پی آر اے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے آگاہی سیمینار کا خیر مقدم کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایسوسی ایشنز اپنے تمام ممبران کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گی اور واجب الادا ٹیکس بروقت ادا کریں گے۔ پی آراے افسران نے شرکا ء کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی