ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں پہلی سہ ماہی کے دوران اضافہ

ہفتہ 4 دسمبر 2021 15:27

ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں پہلی سہ ماہی کے دوران اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2021ء) ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر  اضافے کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پربالترتیب 68.63 فیصد اور0.40 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ، ستمبرمیں ماہانہ بنیادوں پر ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں بالترتیب 61.67 فیصد اور178.16 فیصدکی نموہوئی۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق جولائی  تاستمبر2021  ملک میں 452,139 یونٹس ریفریجریٹرز اور44,161 یونٹس ڈیپ فریزرزکی پیداوارریکارڈکی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 268,126 یونٹس ریفریجریٹرز اور43,986 یونٹس ڈیپ فریزرز کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔ ستمبر2021 میں ملک میں 143,022یونٹس ریفریجریٹرز اور11221 یونٹس ڈیپ فریزرز کی پیداوارریکارڈکی گئی ہے، گزشتہ سال ستمبرمیں ملک میں 88,465 یونٹس ریفریجریٹرز اور4,034 یونٹس ڈیپ فریزرز کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 5.15 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن