ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار

ہفتہ 4 دسمبر 2021 20:04

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر80پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے بڑھ کر176.80روپے اور قیمت فروخت176.20روپے سے بڑھ کر177روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1روپے بڑھ گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید 177.20روپے سے بڑھ کر178.20روپے اور قیمت فروخت177.70روپے سے بڑھ کر178.70روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یوروکی قدر میں1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.30روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.80روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی تاہم 1.30روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 233.80روپے سے کم ہو کر232روپے اور قیمت فروخت236.30روپے سے کم ہو کر235روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور یورو کی قدر مستحکم رہی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا