پنجاب حکومت کا سپیشل ٹیکنالوجی زونز متعارف کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے‘نصراللہ مغل

سپیشل اکنامک زونز کے بعد سپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا

پیر 6 دسمبر 2021 14:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نصراللہ مغل نے کہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز کے بعد سپیشل ٹیکنالوجی زونز کا قیام معاشی سرگرمیوں میں اضافے کا سبب بنے گا، سمگ کی روک تھام اور دھوئیں میں کمی کیلئے ٹرانسپورٹ، صنعت اور زراعت کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی کے لیے رسائی کو آسان بنانا ہی مسئلے کا واحد حل ہے،پنجاب حکومت کی طرف سے گرین فنانسنگ کے ذریعے سرمایہ کاروں اور عوام کی ماحول دوست ٹیکنالوجی تک رسائی کو آسان بنائے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹان شپ کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے سموگ کے باعث انڈسٹریزکے خلاف کارروائیاں تشویشناک ہے جبکہ سموگ کا سبب انڈسٹریز نہیں بلکہ اس میں سب سے زیادہ حصہ دھواں دینے والی گاڑیاں ہیں جس کے بعد سموگ میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے سموگ کے خاتمہ کیلئے حکومت دھواں دینے والی گاڑیوں کی طرف اپنی توجہ مرکوز کرے اور انڈسٹریز کے خلاف کاروائیوں کی روک تھام کی جائے۔

(جاری ہے)

نصر اللہ مغل نے سپیشل اکنامک زونز کے بعد سپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا پنجاب بھر میں قائم اسپیشل اکنامک زونز اور سپیشل ٹیکنالوجی زونز سے صنعتی انقلاب آئے گا۔ٹیکنالوجی زونز کے قیام کے لیے نالج پارکس اور جامعات کا انتخابا ت سود مند ثابت ہوگا،صنعتی شعبہ کو نئی ٹیکنالوجی میسر آئے گی، سپیشل اکنامک زونز میں بنیادی سہولتوں کے ساتھ انٹرنیشنل سٹینڈرز کے انفراسٹرکچر سے نئی صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ان سپیشل زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی جس سے خوشحال پنجاب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی