ہم نے کاروباری برادری کویو بی جی کی چھتری کے نیچے متحدکیاہے،افتخار علی ملک
چیئرمین یو بی جی کی امیدوار نائب صدر فیڈریشن الیکشن ملک سہیل ، ملک صابرایڈوکیٹ اور وقار میاں سے گفتگو
پیر 6 دسمبر 2021 15:07
(جاری ہے)
افتخار علی ملک نے کہا کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ نے کہا کہ 30 دسمبر 2021 کو ہونے والے ایف پی سی سی آئی انتخابات کے لئے یو بی جی نے ایک جامع حکمت عملی تیار کرلی ہے اورذاتی مفادات کے خواہشمند افراد کو اب گھرجانا ہوگا، ہم نے 40سال سے زائد کا عرصہ تجارتی سیاست کو دیا ہے اور کوئی بھی ایک فرد ہم پر منفی انداز میں انگلی نہیں اٹھا سکتا کیونکہ ہم نے کبھی ذاتی فائدے نہیں اٹھائے اور نہ ہی ڈرائننگ روم کی سیاست کو اپنایا ہے بلکہ باقاعدہ الیکشن کے ذریعہ کامیابیاں حاصل کی ہیں اور 30دسمبر کو بھی ہم فیڈریشن کا الیکشن بزنس کمیونٹی کی بھرپور حمایت سے جیتیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرکی الیکشن میں* بھرپور موجودگی اورجدوجہد یو بی جی کے تمام رہنمائوں اور کارکنان میں تقویت کاباعث ہے اور ہمارا پورا گروپ تاجروں اور حکومت کے مابین ایک مضبوط پل کا کردار ادا کررہا ہے۔ افتخار علی ملک نے کہا کہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس الیکشن کیلئے ہم نے صدر،سینئرنائب صدر اور نائب صدور کیلئے بہترین امیدوار دیئے ہیں جو مثبت اجتماعی سوچ کے ساتھ بزنس کمیونٹی کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،ہمارا مشن فیڈریشن کو ایک فعال اور اسے مضبوط ادارہ بنانا ہے اور30دسمبرکو ایک بار پھر ایف پی سی سی آئی انتخابات میں ہمارا گروپ کامیاب ہوکرکاروباری برادری کے نمائندہ ادارے کودوبارہ بلند مقام دلوائے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب
ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت
سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
ایف پی سی سی آئی ر یسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ لنک کیا جائے ..
یوبی ایل کے بعدازٹیکس منافع میں کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ
روٹی و نان کی زائد قیمت وصول کرنے پر ضلع میں 91 ہوٹل مالکان کو 1 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانہ
سعودی سرمایہ کاری ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا، مہر کاشف یونس
سعودیہ کی جانب سے پاکستان میں 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا فیصلہ خوش آئندہے، چیئرمین اپٹپما
PSX Live Index
Updated: 12:29:01am | 18-04-2024
Status: Closed | Volume: 442,096,653 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary