پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا ‘ وقارذکاء

ریگولیٹ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا‘چیئرمین ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان

جمعرات 9 دسمبر 2021 11:43

پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا ‘ وقارذکاء
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین وقار ذکا ء نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی اس وقت دنیا کی محفوظ ترین کرنسی بن چکی ہے،پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا تاہم ریگولیٹ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ بٹ کوائن 57 ہزار ڈالر سے کم ہو کر 45 ہزار ڈالر پر گیا اور پھر بہت جلدی ریکور ہو کر 51 ہزار ڈالر پر چلا گیا، چنانچہ یہ سرمایہ کاری کرنے کے لیے نہایت محفوظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں غیر یقینی حالات کی وجہ سے معاشی بحران آیا جس میں بینک بھی بند ہوگئے، صرف وہی افراد نقصان سے محفوظ رہے جنہوں نے بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کر رکھی تھی، وہ دنیا میں کہیں بھی اسے کیش کروا سکتے ہیں۔اس کرنسی کے پاکستان میں ریگولیٹ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہورہا لیکن امید ہے کہ جلد ہی اسے ریگولیٹ کرلیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف