چاول کے بر آمد کنندگان کا کنٹینرز کے بڑھتے کرایوں پر تشویش کا اظہار

80ڈالر میںملنے والے کنٹینر کا کرایہ 1200ڈالر تک پہنچ گیا ،رائس ایکسپورٹرز

بدھ 12 جنوری 2022 23:16

چاول کے بر آمد کنندگان کا کنٹینرز کے بڑھتے کرایوں پر تشویش کا اظہار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2022ء) چاول کے بر آمد کنندگان نے کنٹینرز کے بڑھتے ہوئے کرایوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے در آمدی کنٹینرز کو خاص مدت کیلئے خالی واپس نہ بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے ۔رائس ایکسپورٹرز کے مطابق 80ڈالر میںملنے والے کنٹینر کا کرایہ 1200ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میںچاول سمیت دیگر اشیاء بر آمد کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ کنٹینرز کی قلت اور رکرایوںمیں اضافے کے باعث امسال5لاکھ ٹن چاول بر آمد نہ ہونے کا خدشہ ہے جس کے نتیجے میںقومی خزانے کو 40کروڑ ڈالرز خسارہ ہوسکتا ہے اس وقت کسٹم حکا م کے پاس 8سی12ہزار خالی کنٹینرز موجود ہیں اور اگر اس میںسے نصف بھی بر آمد کنندگان کو مل جائیں تو ملکی بر آمد ات کو درپیش خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے رائس ایکسپورٹرز نے آرمی چیف اور ڈی جی ایف آئی اے سے مطالبہ کیا کہ شپنگ لائنز کے خلاف کنٹینرز کی مصنوعی قلت اور کرایوںمیںہوشربا اضافہ کئے جانے کے حوالے سے کارروائی کی جائے ،رائس ایکسپورٹرز نے 2019سے بیرو ت میںپاکستانی چاول ایکسپورٹرز کے پھنسے ہوئے 90لاکھ ڈالرز واپس دلانے کیلئے اسٹیٹ بینک ،وزارت خارجہ اور وزات خزانہ سے مداخلت کی اپیل بھی کی

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے