مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کے میکنزم پرعمل درآمد نہ کرنے کا معاملہ

لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری انڈسٹری پنجاب کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب کرلیا

بدھ 12 جنوری 2022 23:23

مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کے میکنزم پرعمل درآمد نہ کرنے کا معاملہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2022ء) لاہور ہائیکورٹ نے مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کے میکنزم پرعمل درآمد نہ کرنے کے معاملے پر سیکرٹری انڈسٹری پنجاب کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب کرلیاعدالت نے کیس کی سماعت 17جنوری تک ملتوی کردی جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مرغی کے من مانے ریٹ مقرر کرکے ناجائز منافع کمایا جارہا ہے مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے کے میکنزم پرعمل درآمد نہیں ہو رہا جوواضع طور پر توہین عدالت ہے عدالت پیش کئے گئے میکنزم پرعمل نہ ہونے سے مرغی کی قیمتیں مصنوعی طور پربڑھائی گئیں مرغی کی قیمتیں تمام فریقین کی مشاورت سے ہی مقرر کی جاسکتی ہیں عدالتی حکم پرعمل درآمد نہ کرنے پر سیکرٹری انڈسٹری کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائی

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ