ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کی کمی واقع ہوئی

ہفتہ 15 جنوری 2022 23:09

ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2022ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جس کے باعث روپیہ تگڑا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.65روپے سے کم ہو کر176.10روپے اور قیمت Y فروخت176.75روپے سے کم ہو کر176.20روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1.50روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 178.50روپے سے کم ہوکر177روپے اور قیمت فروخت179روپے سے کم ہوکر177.50روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یوروکی قدر میں50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت201.50روپے سے بڑھ کر202روپے ہو گئی تاہم برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 239روپے اور قیمت فروخت242روپے کی سطح پر مستحکم دیکھی گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر20پیسے اور یورو50پیسے سستاہو گیا جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع