چیئرمین پاکستان ریلوے حبیب الرحمن کے دورہ سرگودھا پر دیئے گئے بیان کو کلرک بادشاہ نے ماننے سے انکار کر دیا

اتوار 16 جنوری 2022 11:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) چیئرمین پاکستان ریلوے حبیب الرحمن کے دورہ سرگودھا پر دیئے گئے بیان کو کلرک بادشاہ نے ماننے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین پاکستان ریلوے حبیب الرحمن نے گزشتہ دونوں اپنے دورہ سرگودھا میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب چیئرمین ریلوے نے بیان کیا کہ کسی بھی ریلوے ٹرین میں صحافیوں اور بزرگ شہریوں کیلئے رعایتی سفر کی سہولت ختم نہیں کی گئی اس وقت چلنے والی تمام ریلوے ٹرینوں میں صحافیوں اور بزرگ شہریوں کو رعایتی ٹکٹ کی سہولیات میسر ہے اگر کسی کو ٹکٹ نہ دیا جائے تو اس کی شکایت کی جائے لیکن سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر کلرک بادشاہ نے لاہور براستہ سرگودھا میانوالی جانیوالی ریلوے ٹرین میں صحافیوں کو رعایتی ٹکٹ کی سہولت دینے سے انکار کر دیا جس پر ڈیوٹی کلرک سے چیئرمین ریلوے کے بیان پر استفسار کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ چیئرمین نے صرف بیان دیا جس کے بارے ابھی تک ہمیں عملی طور پر کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی اس لئے رعائت کی سہولت میسر نہ ہے۔

جس پر مقامی صحافیوں نے وفاقی وزیر ریلوے‘ سی او ریلوے‘ سیکرٹری ریلوے اور چیئرمین ریلوے سے صورتحال کو فوری نوٹس لیکر پرائیویٹ ٹرینوں میں رعائت کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے