پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید3روپے فی لیٹر اضافہ ظا لمانہ اقدام ہے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

حکومت نے آ ئے روز پٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ کر کے عوام کے جینا مشکل بناد یا

اتوار 16 جنوری 2022 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید3روپے فی لیٹر اضافہ ظا لمانہ اقدام ہے،حکومت نے آ ئے روز پٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ کر کے عوام کے جینا مشکل بناد یا ہے ،حکومت آئی ایم کی غلامی میں شاہ سے زیادہ شاہ کی و فا دار بن چکی ہے۔

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئو ں محمد اظہرقادری،حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے را ت کی تاریکی میں عوام پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے ،پہلے ہی مہنگا ئی اور بیروز گاری نے عام آ دمی کی زند گی اجیرن بنا رکھی ہے ایسے حا لا ت میں پٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں مزید اضا فہ عوام کی کمر تو ڑ دے گا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ عمران خان نے گزشتہ تین سا ل سا بق حکمرانو ں کو برا کہنے میں گزار دیئے اورعملی طور پر عوام کی فلاح و بہبود کے دعوے صر ف بیان بازی تک محدود رکھے ،اب عوام عمران خان کی معیشت دشمن پا لیسیوںسے تنگ آچکے ہیں ،عمران خان اگر عوام کی ر یلیف دینے کیلئے کچھ نہیںکر سکتے تو عوام کو تکلیف دینے والی پا لیسو ں کو ترک کریں اقتدار چھو ڑیں اور گھر چلے جا ئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..