پوائنٹ آف سیلز سسٹم کے حوالے سے تاجر برادری تذبذب کا شکار ہے‘ آل پاکستان انجمن تاجران

اس طرز کے کسی بھی اقدام سے پہلے سروے ،مشاورت کی پالیسی تشکیل دی جائے ‘ اشرف بھٹی، محبوب سرکی، میاں سلیم

بدھ 19 جنوری 2022 13:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ پوائنٹ آف سیلز سسٹم کا نفاذ کے حوالے سے تاجر برادری تذبذب کا شکار ہے ،ایف بی آر کی مشینری اس نظام کی آڑ میں تاجروں کو ہراساں کر رہی ہے اور اس حوالے سے ہر روز شکایات آرہی ہیں ، مطالبہ ہے کہ اس طرز کے کسی بھی اقدام سے پہلے سروے اور مشاورت کی پالیسی تشکیل دی جانی چاہیے ۔

(جاری ہے)

مرکزی صدر اشرف بھٹی ، سیکرٹری جنر ل محبوب علی سرکی، لاہورکے صدرمیاںطارق فیروز، سینئر نائب صدر میاں سلیم اورجنرل سیکرٹری نعیم بادشاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ لاہور چیمبر سمیت ملک بھر کے چیمبرز اور تاجر تنظیمیں پوائنٹ آف سیلز سسٹم کے حوالے سے تحفظات اور خدشات کا اظہار کر رہی ہیں ،یہ بھی شکایات آرہی ہیں جن تاجروں پر یہ لاگو نہیں ہوتا ایف بی آر کی مشینری انہیں بھی ہراساں کر رہی ہے جس کی وجہ سے خوف و ہراس کی فضاء پائی جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہول سیلرز اور ریٹیلرز کی تفریق کے حوالے سے بھی پیچیدگیاں ہیں جنہیں دور کیا جانا چاہیے ۔ایف بی آر کے افسران اس حوالے سے آگاہی دیں اور تاجروں کو بتایا جائے تاکہ جو لوگ اس نظام کے زمرے میں آتے ہیں وہ اسے سمجھ سکیں اور خوف و ہراس کی فضا کا خاتمہ ہو ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس