آئی ایم سی نے ٹیگ لون سپریم انجن آئل متعارف کرادیا

بدھ 19 جنوری 2022 18:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) انڈس موٹر کمپنی ( آئی ایم سی ) نے بلخصوص گیسو لین اور ہائبرڈ گاڑیوں کیلئے ٹیگ لون سپریم SP/GF-6A 0W-20 انجن آئل متعارف کرادیا۔لانچنگ تقریب میں شرکت کرنے والوں میں صدر Idemitsu لوب پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ ، عمران زیب اور آفٹر سیل بزنس لیڈر ، کسٹمر فرسٹ ڈیپارٹمنٹ ، آئی ایم سی ، اعظم خان شامل تھے۔

ٹیگ لون سپریمAPI SP اور ILSAC GF-6 کیٹگری کا آئل ہے جو دنیا میں جدید ترین آئل ہے۔ یہ انجن آئل نہ صرف گیسو لین انجن بلکہ ٹویوٹا کراس، پرائس ، اکوا اور دیگر ہائبرڈ گاڑیوں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ٹیگ لون سپریم نہ صرف فیول کی کارکردگی اور انجن لائف کو نمایاں طور پر بہتر بناتا ہے بلکہ بہتر صفائی کے ذریعے کچرے کو ختم کرکے انجن میںرگڑکے عمل کو کم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیگ لون سپریم کم درجہ حرارت میں بہتر انداز میں روانی کے ساتھ بہتا ہے اور گاڑی کو ٹھنڈے موسم میں سٹارٹ کرنے میںآسانی کے علاوہ کرینکنگ کے وقت نقصان سے تحفظ فراہم دیتا ہے ۔ مزید برآں کاربن کے اخراج میں کمی لانے اور ماحول کے تحفظ کے معیارات کے مطابق ہے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علی اصغر جمالی ، سی ای او آئی ایم سی نے کہا ’’ ہمارے لئے یہ حقیقتاً ایک بڑا دن ہے۔ یہ شراکت داری اور ٹیگ لون سپریم کا لانچ کاربن کے اخراج سے پاک معاشرے کے حصول کی طرف ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ ہم ہمیشہ ایسی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کیلئے کوشاں رہیں گے جو عالمی معیارات کے مطابق ہوں۔‘‘

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ