یو نائٹیڈ بزنس گروپ نے بزنس کمیونٹی سے اصلاح معیشت کیلئے تجاویز طلب کرلیں

تجاویز وفاقی حکومت کو نئے مالی سال2022-23کے بجٹ کی تیاری کیلئے پیش کرینگے،زبیرطفیل

پیر 24 جنوری 2022 22:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)نے کاروباری برادری کے ساتھ اپنی مستقل وابستگی برقرار رکھتے ہوئے اقتصادی سرگرمیوں کی ترقی اور فروغ اور تجارتی اداروں اور ان کے اراکین کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے پاکستان بھر کے تمام تجارتی اداروں سے تجاویز، مشورے اور سفارشات طلب کرلی گئی ہیں تاکہ یہ تجاویز وفاقی حکومت کو نئے مالی سال2022-23کے وفاقی بجٹ کی تیاری سے قبل پیش کی جاسکیں۔

یونائٹیڈ بزنس گروپ کے مرکزی ترجمان گلزارفیروز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یو بی جی کے صدر زبیرطفیل نے بزنس کمیونٹی پر واضح کیا ہے کہ یو نائٹیڈ بزنس گروپ ملک کی کاروباری برادری کو اکیلا نہیں چھوڑے گا اور انکے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے یوبی جی کی پوری ٹیم مستقل تندہی کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معیشت کی بہتری کے پیش نظراہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ملک کے تجارتی اداروں سے تجاویز اور سفارشات مانگی ہیں جن کے اہم ترین نکات میں ٹیکس کے نظام کی اصلاح، اقتصادیات کی دستاویز کاری، صنعت کاری کے ذریعے روزگار پیدا کرنا، ایک جوابدہ اور مساوی ٹیکسیشن سسٹم کو فروغ دینا، انفراسٹرکچر کی ترقی، مالی جگہ کے اثر کو نچلی سطح تک کم کرنا اور سرمایہ کاری کے مواقع وغیرہ شامل ہیں۔

زبیرطفیل نے کہا کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ نے بات چیت اور حتمی شکل دینے کے لیے تمام تجارتی اداروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کی تجاویزآنے والے بجٹ2022-23کے سلسلے میں متعلقہ حلقوں کو پیش کی جا سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..