ایسا محسو س ہو رہا ہے حکومت کو بزنس کمیونٹی کی کو ئی پرواہ نہیں ‘گڈزٹرانسپورٹرز

آٹا، چینی، ایل این جی،کھاد اور ادویات بحران عمران خان کی حکومت کے عوام کے لیے تحفے ہیں

منگل 25 جنوری 2022 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشنلاہور ڈویژن کے عہدیداران چوہدری عاطف گجر ، چوہدری گل شیر وڑائچ ، چوہدری بشارت وڑائچ ، ماجد زمان اعوان ، چوہدری مزمل حسین ، حاجی امتیاز ، حاجی ظفر ، چوہدری اعجاز گجر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ایسا محسو س ہو رہا ہے حکومت کو بزنس کمیونٹی کی کو ئی پرواہ نہیں، بد قسمتی سے حکومت اپنے خرچے پورے کرنے کے لیے ہر شعبہ کو تباہ کررہی ہے جو قا بل مذ مت ہے، آٹا، چینی، ایل این جی،کھاد اور ادویات بحران عمران خان کی حکومت کے عوام کے لیے تحفے ہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ مسلسل مہنگائی بیروزگاری،افراط زر اورکرنٹ اکائونٹ خسارہ ملکی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں۔حکومت آئی ایم ایف چلا رہا ہے۔ عمران خان حکومت صرف بیان بازی پر گزارہ کر رہی ہے۔انہو ں نے مزید کہاکہ موجودہ حکومت کے خلا ف ہر طبقہ ہی احتجاج کررہاہے ،گڈز ٹرانسپور ٹرز کے جا ئز مطا لبے کو بھی کو ئی اہمیت نہیں دی جارہی عدالتی حکم کے باوجود لوڈ لمٹ قانون پر عملدرآمد نہیں کرایا جا رہاجو انتہائی قا بل افسو س اور قا بل مذ مت با ت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا